پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا ایک روزہ میچ آج ملتان میں کھیلا جائے گا میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 4 بجے شروع ہوگا۔دونوں ٹیموں نےگزشتہ روز آخری تیاریوں کے طور پر پریکٹس کی جبکہ ایونٹ کی ٹرافی کی رونمائی بھی ہوئی۔
https://twitter.com/TheRealPCB/status/1534163523806560258?s=20&t=CRBJ-HT8y6XPk0rOpcPk7Q