آزاد کشمیر ،گلگت بلتستان ،شمال مشر قی پنجاب اورخیبر پختو نخوا میں بارش کا امکان ہےاسلام آباد میں دن کو موسم گرم اورخشک رہےگا،شام کو گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے-پنجاب کے بیشتر علاقوں میںخیبرپختونخوا کے بیشترو سطی اور جنو بی اضلاع میںسندھ کےبیشتراضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گالاہورمیں بارش کراچی میں بو ندا باندی متوقع ہے-
پاکستان میں آئندہ 24گھنٹوں میں موسم کی صورتحال
