کورونا وائرس سے پاکستان میں مزید 30 اموات ہوئی ہیں مرنے والوں کی کل تعداد 22 ہزار 811 ہوگئی ہے۔ملک میں کورونا کےمثبت کیسز کی شرح4.95 فیصد ہوگئی ہے۔ملک بھرمیں کورونا کے 49 ہزار 503 ٹیسٹ کے کئے کورونا کے مزید 2 ہزار452 نئے کیسز سامنے آئے کورونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 9 لاکھ 91 ہزار 727 ہوگئی ہے۔
Statistics 19 Jul 21:
Total Tests in Last 24 Hours: 49,503
Positive Cases: 2452
Positivity % : 4.95%
Deaths : 30— NFRCC (@NFRCCofficial) July 19, 2021