وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزادر نے ڈیرہ غازی خان ٹریفک حادثےمیں ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار کیا ہےکہاحادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دلی رنج ہوا ہے کمشنر ڈیرہ غازی خان سے رابطہ کر کے زخمیوں کے بارے میں ہدایات دیں وزیر اعلی ٰعثمان بزدار کی ہدایت پر ڈیرہ غازی خان کے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے –
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.