ملک میں موسم کی صورتحال

ملک کےبیشتراضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہےگا آزاد کشمیر،پنجاب ،خیبر پختو نخوا اورگلگت بلتستان میں مزید بارش کاامکان ہےبلوچستان اور سندھ میں بھی آندھی تیز ہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش متوقع ہے خطۂ پوٹھو ہار،سیالکوٹ، نارووال،گجرات ،گوجرانوالہ اورلاہور میں بارش ہوگیسندھ کے بیشتر بالائی اور وسطی اضلاع بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا