لاہور: معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ پاک ویک ویکسین لگوا کے امریکا ، برطانیہ کا سفر کیا جاسکتا ہے، اس پر کوئی پابندی نہیں، یہ غلط فہمی ہے کہ امریکا اور برطانیہ سفر کرنے کیلئے فائزر لگوانا ضروری ہے، پاک ویک ویکسین میں کوئی کمی نہیں ہے، بس کچھ ممالک اپنی ویکسین کیلئے جانبداری کا مظاہرہ کررہے ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.