آئی ایس پی آرکے مطابق دہشتگردوں نے بلوچستان میں عبدوئی سیکٹرمیں پاک ایران سرحد چوکی پرحملہ کیا عبدوئی سیکٹرمیں فائرنگ کے تبادلے میں لانس نائیک ظہیر احمد بہادری سے لڑتے ہوئےشہید ہو گئے۔ فائرنگ کے تبادلے میں شہید ہونے والے لانس نائیک ظہیر کا تعلق نوشکی سے ہے سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں دہشت گردوں کو بھاری نقصان پہنچا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Model Hasnain Lehri slams Murree mafia

On Tuesday, Model Hasnain Lehri announced to boycott working in Murree due…

غریبوں کو جلسوں ، احتجاجوں میں کورونا کی سختیوں میں الجھانے والوں کو اپنی جان کتنی پیاری

لاہور:کچھ پیڈ میڈیا کی طرف سےآصف علی زرداری اور شہبازشریف کے درمیان…

PM Khan launches Pak-China Business Investment Forum

Prime Minister Imran Khan started the Pak-China Business Investment Forum on Monday,…