اسپورٹس اینکر و صحافی زینب عباس نے 12 اور 13 دسمبر کی درمیانی شب انسٹاگرام پر نوزائیدہ بچے کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے تصدیق کی کہ ان کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوگئی۔زینب عباس نے بتایا کہ ان کے ہاں بیٹے کی پیدائش ایک ہفتہ قبل 7 دسمبر کو ہوئی تھی اور انہوں نے بیٹے کا نام ’تیمور حمزہ کاردار‘ رکھا ہے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.