راولپنڈی:کرم ضلع کے علاقہ زیوا میں آپریشن کے دوران دہشتگردوں کیساتھ لڑائی میں پاک فوج کے ایک افسر اور جوان نے وطن کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر دیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے شدید تبادلے میں 25 سالہ کیپٹن باسط اور سپاہی حضرت بلال شہید ہو گئے۔علاقے میں باقی دہشت گردوں کی تلاش کے لیے آپریشن جاری ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Hyderabad court sends former DC Matiari to jail

On Thursday, a Hyderabad anti-corruption court remanded former Matiari deputy commissioner Adnan…

برطانوی حکومت کے فیصلے نے نوازشریف کوشہبازشریف یاد کروا دیا

پاکستان مسلم لیگ (ن)  کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان…

آریان کی گرفتاری، معروف برانڈ نے شاہ رخ کے اشتہارات روک دیے

آریان خان کے منشیات کیس میں ملوث ہونے پر بالی وڈ اداکار…