دہشتگردوں سے لڑائی میں پاک فوج کا افسراورجوان حضرت بلال شہید ہوگئے

- Uncategorized @ur - July 13, 2021

راولپنڈی:کرم ضلع کے علاقہ زیوا میں آپریشن کے دوران دہشتگردوں کیساتھ لڑائی میں پاک فوج کے ایک افسر اور جوان نے وطن کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر دیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے شدید تبادلے میں 25 سالہ کیپٹن باسط اور سپاہی حضرت بلال شہید ہو گئے۔علاقے میں باقی دہشت گردوں کی تلاش کے لیے آپریشن جاری ہے۔

TAGS: