افغانستان:امریکی سفارتخانے کی طرف سے ویزاسروس دوبارہ شروع

- Uncategorized @ur - July 13, 2021

واشنگٹن : امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ افغانستان میں امریکی سفارتخانہ ویزاسروس دوبارہ شروع کر رہاہے ، اس وقت 18ہزار ویزا درخواستیں موجود ہیں۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا افغان طالبان کی جانب سے تشدد میں اضافہ کیا جارہا ہے، دنیا کسی مسلط کی جانے والی حکومت کو قبول نہیں کرے گی۔

TAGS: