عمان نے غیر ملکیوں کے ملک میں آنےکے لیےکورونا ویکسین کی 2 خوراکیں لازمی قرار دے دیں۔ عمانی خبر ایجنسی کے مطابق کورونا ویکسین کی دو خوراکیں لگوانے والوں کو ہی سلطنت عمان میں داخلے کی اجازت ہوگی۔

کورونا ویکسین لگوانے کی شرط غیرملکیوں پر عائد ہوگی،  18 سال سے زائد عمرکے غیر ملکیوں کو عمان میں داخلے سے قبل کورونا ویکسین کی 2 خوراکیں لگوانا لازمی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اومی کرون ویریئنٹ کی علامات سامنے آگئیں

برطانوی اخبار’’ڈیلی میل‘‘ نے انکشاف کیا ہے کہ کورونا وائرس کے ’اومیکرون…

بحرین کا اسرائیل کے لیے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان

منامہ :خلیجی اسلامی ملک بحرین نے اسرائیل کے لیے براہ راست پروازیں…

پاکستان میں کورونا مثبت کیسزکی شرح 6.8 فیصدہو گئی

پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 67 افراد…