چیف الیکشن کمشنرآزاد کشمیرنےکہاعلی امین گنڈا پور کے خلاف کارروائی ہو رہی ہے۔ہمارے پاس اختیارات ہیں انہیں استعمال کریں گےاورکررہے ہیں الیکشن کی تیاری میں حکومت کی معاونت حاصل رہی ہےآزاد کشمیرکےعوام اپناحق رائےدہی استعمال کریں انتخابات میں کم از کم 56 فیصد سےزائد ٹرن آوٹ ہو گا۔ پریزائیڈنگ آفیسرموقع پر پولنگ کےنتیجے کا اعلان کریں گے اور ایجنٹس کوکاپی دیںگے۔
علی امین گنڈا پور کے خلاف کارروائی ہو رہی ہے چیف الیکشن کمشنرآزاد کشمیر
