اوآئی سی کاغیرمعمولی اجلاس آج اسلام آبادمیں ہوگاسعودی وزیرخارجہ فیصل بن فرحان اسلام آباد پہنچ گئےہیں افغان وزیرخارجہ امیرخان متقی جبکہ انڈونیشیا، بوسنیا،ملائیشیا، ترکمانستان، کرغزستان کے حکام اور امریکی نمائندہ خصوصی برائےافغانستان تھامس ویسٹ,وزرائےخارجہ اور مبصرین کےعلاوہ اقوام متحدہ، بین الاقوامی مالیاتی ادارے، امریکا، برطانیہ،فرانس، چین، روس، جرمنی، اٹلی کے مندوبین بھی شامل ہوں گےوزیراعظم عمران خان خطاب کریں گے
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.