آزادکشمیر میں انتخابی الیکشن 25جولائی کو ہونے والا ہےاوروزیر اعظم عمران خان نے شیخ رشید کوغیراعلانیہ طور پر الیکشن کا انچارج بنادیا ہےشیخ رشید کو’’خصوصی اختیارات‘‘کےساتھ ’’خصوصی ذمہ داریاں‘‘بھی دی ہیں اور آنے والےدنوں میں شیخ رشید کا قیام اور رابطے آزاد کشمیر میں بڑھ جائیں گے تاہم وہ الیکشن سے دو دن قبل 23جولائی کوواپس اسلام آباد آجائیں گے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.