فیس بک پر نوکری کا شتہار دیکھ کر لاہور سے راولپنڈی آئی لڑکی زیادتی کا نشانہ بن گئی تھانہ نیو ٹاؤن پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔مقدمہ کی ایف آئی آر کے مطابق ملزم طلال منیر نے فیس بک پر نوکری کا اشتہار دیا تھا لڑکی اپنی پھوپھی کےہمراہ لاہورسےراولپنڈی نوکری کے لیے آئی۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.