امریکی محکمہ خارجہ کےترجمان نیڈ پرائس نےکہاکہ پاکستان سے 75سالہ تعلقات بہت اہمیت کے حامل ہیں پاکستان کواہم شراکت دار پارٹنر کےطورپردیکھتے ہیں اور علاقائی اورعالمی مسائل پرپاکستان کی نئی حکومت کےساتھ مل کرکام جاری رکھنا چاہتے ہیں۔افغانستان پر پاکستان کے ساتھ کام کرتے رہیں گے خصوصاً ایسے افغانستان جو اپنےشہریوں بشمول اقلیتوں،خواتین اور بچیوں کےبنیادی حقوق کی عزت کرے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اگرعدم اعتماد کامیاب نہ ہوئی توپھر کیا بنےگا؟آصف زرداری کی فضل الرحمان سے ملاقات، تحریک عدم اعتماد پر مشاورت

پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ…

شرمیلا فاروقی نے مرحوم والد کی یاد میں جذباتی پیغام شیئر کردیا

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے…