نوازشریف پھرپاکستانی معاملات میں دخل اندازی کرنے لگے:نیب پرسخت تنقید

- Uncategorized @ur - July 7, 2021

لاہور : ن لیگ کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ تمام فیصلے نیب اور ریاستی اداروں کو سیاسی انتقام کیلئے استعمال کرنے کی گواہی دے رہے ہیں، اب وقت آ گیا ہے کہ جعلی اور بے بنیاد مقدمات بنانے اور بنوانے والوں کو وہی سزا دی جائے  ،نوازشریف نے یہ ردعمل احسن اقبال سے متعلق عدالتی فیصلے کے بعد کیا

TAGS: