اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نےکہا ہےکہ ہم نےقانون میں ترمیم کرکےنیب کےاندھےدھند اختیار اور بلا جواز گرفتاری کو ختم کر دیا۔اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ نئی ترمیم کےمطابق نیب باقاعدہ بنیاد ہونےکےبغیر گرفتار نہیں کر سکے گا،’حاضر سروس جج نیب میں تعینات ہوں گے،تین سال سے زائد مدت ملازمت میں توسیع نہیں ہوگی‘
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.