کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما نبیل گبول نے بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعلیٰ سندھ کی امریکا روانگی کے مقاصد بیان کردیے۔ نبیل گبول کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو کسی کی منت سماجت کرنے امریکا نہیں جارہے۔انہوں نے بتایا کہ بلاول کو امریکی سینیٹرز نے امریکا کے دورے کی دعوت دی، وہ پاکستان کا مقدمہ لڑنے کے لیے ہی جارہے ہیں
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.