لاہور میں قومی اسمبلی کے این اے 133 کے ضمنی انتخاب میں ڈسکہ الیکشن جیسے واقعے کی روک تھام اور پریذائیڈنگ افسر پر کڑی نگاہ رکھنے کیلئے ان کے موبائلز پر آر ٹی ایس ایپ ڈاؤن لوڈ کر دی گئی ہے۔  جس کا مقصد یہ ہے کہ ڈسکہ الیکشن جیسا واقعہ رونما نہ ہو سکے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

طالبان کا امن عمل میں پاکستان کی ڈکٹیشن قبول کرنے سے انکار

دوحہ:افغان طالبان نے افغانستان میں جاری امن عمل میں پاکستان کے مشوروں…

شاعرمشرق کا 144واں یوم پیدائش،مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پُروقار تقریب

شاعر مشرق علامہ اقبال کا 144 واں یوم پیدائش آج منایاجارہا ہے،…

نذیر چوہان کی گرفتاری پر جہانگیرترین خود میدان میں آ گئے

تحریک انصاف کے رہنما نذیر چوہان کی گرفتاری پر جہانگیرترین خود میدان…