عالمی ادارہ صحت(ڈبلیو ایچ او) نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہری کورونا کی ایک سے زائد قسم کی ویکسین نہ لگوائیں ڈبلیو ایچ او کا کہنا تھا کہ مختلف کمپنیوں کی ویکسینز لگوانا خطرناک ہے لوگ خود فیصلہ کرنے لگیں کہ انہیں مزید ویکسین لگوانی ہے تو اس سے افراتفری پیدا ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

فرانس نے پاکستان کو ریڈ لسٹ والے ممالک سے نکال دیا

فرانس کےوزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری کی گئی ریڈ لسٹ ممالک…

بھارتی نوجوان حج کی سعادت حاصل کرنے کیلئے سفر پر پیدل ہی نکل پڑا

بھارت کی ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والا 30 سالہ شہاب رواں…

ترکیہ میں آج سے پرااسلامک گیمز کا آغاز

گیمزکی رنگا رنگ افتتاحی تقریب آج رات پاکستانی وقت کےمطابق دس بجےہوگی،…

یمن میں بلی اور بلے کی شادی،باقاعدہ نکاح بھی پڑھایا گیا،ویڈیو وائرل

یمن میں ایک بلی اور بلے کی شادی اور ان کا باقاعدہ…