نیویارک: امریکی صدر جوزف بائیڈن ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی سے متعلق سوال پر طیش میں آگئے اور مائیک کھلے ہونے کا احساس کیے بغیر صحافی کو گالی دیدی۔فوکس نیوز کے صحافی کے سوال پر کیا جناب مہنگائی نے ہمیں ماردیا ہے؟ اس پر جواب دیتے ہوئے انہوں نے طنزیہ انداز میں کہا کہ جی نہیں، مہنگائی اثاثہ ہے۔ اس کے بعد سب اُٹھ گئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

صحافی حسنین شاہ قتل کیس،مرکزی ملزم گرفتار کر لیا،پولیس

صحافی حسنین شاہ قتل کیس،مرکزی ملزم گرفتارکرلیا گیاپولیس کا کہنا ہے کہ…

کلاس میں پینسل چوری ہونے پر پرائمری کا بچہ مقدمہ درج کرانے تھانے پہنچ گیا

اسکول میں بچوں کے جھگڑے ایک عام سی بات ہے لیکن بھارت…

UN says more that 123,000 displaced in Gaza

More than 123,000 people have been displaced in the Gaza Strip since…