چین سے چوبیس گھنٹوں میں 14 لاکھ سائنوفارم کی خوراکیں پاکستان میں پہنچا دی گئیں مزید 6 لاکھ خوراکیں آج لائی جائیں گی سائنو ویک کی 20 لاکھ خوراکیں دو روز میں پاکستان پہنچائی جائیں گی۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.