موقع ملا تو شاہ رخ خان کا گھر ‘منت ‘ چراؤں گی انوشکا شرما

بھارتی میڈیا کے مطابق ٹیلی ویژن سیریز ’یاروں کی بارات‘ میں جب انوشکا شرما سے پوچھا گیااگرانہیں موقع ملےتو وہ شاہ رخ خان کی کون سی چیز چرانا چاہیں گی؟ایسی کتنی ساری چیزیں ہیں سب سے پہلے تو میں شاہ رخ خان کی تمام گھڑیاں چرا کر انہیں فروخت کر دوں گی میں ان کا بنگلہ ’منت‘ چرا لوں گی۔