پی ڈی ایم کے اعلامیے کے مطابق ڈاکٹرز کے مشورے پر مولانا فضل الرحمان نےتمام سیاسی سرگرمیاں منسوخ کردیں۔مولانا عبدالغفورحیدری کا کہناتھاکہ فضل الرحمان کی سیاسی سرگرمیاں تاحکم ثانی منسوخ رہیں گی، ان کی طبیعت کافی عرصے سے ناساز ہےوہ طبیعت بہتر ہونے تک آرام کریں گے کارکنوں کو ٹیلیفون یا گھر پر آکر عیادت کی بھی اجازت نہیں ہوگی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.