بھارت کی طرف سے کراچی معاملےکوغلط رنگ دینا گھٹیااورکمترسوچ کی عکاسی کرتی ہے،شیخ رشید

- سیاست - October 21, 2020

اسلام آباد:بھارت کی طرف سے کراچی معاملےکوغلط رنگ دینا گھٹیااورکمترسوچ کی عکاسی کرتی ہے،طلاعات کے مطابق وفاقی وزیرشیخ رشید احمد نے بھارتی میڈیا کی طرف سے کراچی کے حوالے سے جھوٹی اورگھٹیا پراپیگنڈے مہم پرردعمل کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہےکہ بھارتی میڈیا کا رویہ اصل میں بھارت کی گھٹیا سوچ اورکمتررویے کی عکاسی کرتا ہے

TAGS: