صوفیا چیونگ ہا پاک لائی پارک میں اپنے دوستوں کے ساتھ پیدل سفر کررہی تھیں اورجب وہ خوبصورت مناظر کی تصویریں لینےکیلئے رکیں چیونگ ٹسنگ دائی اسٹریم کے کنارے پر تصویر کیلئے پوز دے رہی تھیں اسی دوران وہ اپنا توازن کھو بیٹھیں اوروہ پانچ میٹرنیچے پول میں گرگئیں جسکےبعدان کےدوست انہیں فوری اسپتال لےگئےلیکن وہاں پہنچےپرانہیں مردہ قراردیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وزیراعظم کا پشاورموڑ تا نیو اسلام آباد ائیرپورٹ میٹرو بس کا زیرالتواء منصوبہ جلد مکمل کرنے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے پشاور موڑ تا اسلام آباد ائیرپورٹ مٹرو بس…

لاہور ہائیکورٹ کا ون وے کی خلاف ورزی پر 2 ہزار روپے کے چالان کا حکم

لاہورہائیکورٹ نے ون وے ٹریفک کی خلاف ورزی پرکم ازکم 2 ہزارروپے…

شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ پھر مثبت آ گیا

پاکستان مسلم لیگ کے سوشل میڈیا کے ہیڈ عاطف روؤف نے اپنے…

ڈیرل مچل نے پاکستانی ٹیم کو ورلڈ کلاس ٹیم قرار دے دیا

نیوزی لینڈکی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی ہے، کیوی ٹیم دورہ پاکستان…