منال خان کے منگیتراحسن محسن اکرام کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹا گرام کی اسٹوری پر ایک تصویر شیئر کی گئی ہے جس میں منال خان کو اسپتال کے بیڈ پر لیٹے جبکہ احسن محسن اکرام کو سیلفی لیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہےاحسن محسن اکرام کا اسٹوری شیئر کرتے ہوئے لکھنا ہےکہ ’جلدی ٹھیک ہو جاؤ،‘
منال خان طبیعت ناسازی کے باعث اسپتال میں داخل
