اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کرتے ہوئے کہا کہ اکرارکان اسمبلی کو پارٹی کی لائن پرچلنا ہے اور یہی آئین ہے ،چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ نے کیس کی سماعت کی، جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس مظہر عالم میاں خیل اور جسٹس جمال خان مندوخیل بھی بینچ کا حصہ ہیں۔
Up next
کھیل شروع اپوزیشن نےکیا،ختم ہم کریں گے:شریفس آف پاکستان”کاقوم کوسندھ ہاوس،چھانگامانگاکلچرگفٹ:فواد
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.