pic from google

پاکستان میں کوروناسے مزید 43 افراد جاں بحق ہو گئےاین سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران ملک بھر میں 41 ہزار 744کورونا ٹیسٹ کیے گئے مزید ایک ہزار232 کورونا کیسزرپورٹ ہوئےگزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں کورونا کیسزکی مجموعی تعداد 15 لاکھ 3 ہزار 873 جبکہ اموات کی مجموعی تعداد 30 ہزار96ہو گئی ہے اور مثبت کیسز کی شرح 2.95 فیصد رہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اعجاز جاکھرانی کیس: وفاقی وزیر کو جان سے مارنے کی دھمکیاں ملنے لگی

جیکب آباد : نیب کی جانب سے سابق صوبائی وزیر اعجاز جاکھرانی…

ن لیگ میں خواتین کی عزت کیسے کی جاتی ہے:وائرل ویڈو نے سچ سچ بتا دیا

لاہور:ن لیگ میں چادر اورچاردیواری کی پامالی کسی عام کارکن سے نہیں…

کراچی : گھر میں آتشزدگی ،5 افراد جاں بحق

کراچی کے ٹیپوسلطان روڈ پرگھرمیں آتشزدگی 2 خواتین سمیت 5 افراد جاں…