مریم نواز نے وکیل امجد پرویز کی وساطت سےدرخواست دائر کی۔مؤقف اختیارکیاگیاکہ گزشتہ 4 سال سےان کا پاسپورٹ عدالتی تحویل میں ہےجبکہ ابھی تک نیب چودھری شوگر مل کا چالان عدالت میں پیش نہیں کر سکا۔عدالت نےمیرٹ پر ضمانت منظور کی اور لمبےعرصےکےلیےکسی شخص کو اس کے بنیادی حق سے محروم نہیں رکھا جا سکتاعدالت پاسپورٹ واپس کرنے کا حکم دے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پیپلز پارٹی جن کے ساتھ چل رہی ہے وہ مخلص نہیں، اعتزاز احسن

لاہور ہائی کورٹ بار میں بےنظیر بھٹو کی برسی کے موقع پرمنعقدہ…

ن لیگ کا نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے تین ناموں پر غور شروع

پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے بعد اب نگراں وزیراعلٰی کے تقرر کے…

بلوچستان کا موجودہ بجٹ خوش اسلوبی سے پیش کیا گیا، ترجمان حکومت بلوچستان

ترجمان حکومت بلوچستان نے کہا ہے کہ بلوچستان کا موجودہ بجٹ خوش…

اعتمادکا ووٹ نہ لینے پرگورنرکیجانب سے پرویزالہٰی کو ہٹانےکیخلاف کیس کی سماعت کل ہوگی

لاہورہائی کورٹ کا 5 رکنی بینچ وزیراعلیٰ پنجاب  چوہدری پرویز الہٰی کو…