قومی اسمبلی کی خالی نشست این اے 245 پرضمنی انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی جاری کردیے گئے۔ کاغذات نامزدگی کی وصولی آج سے 24 جون تک جاری رہے گی 26اور 27جون کو امیدواروں کی اسکروٹنی کی جائے گی،نظر ثانی شدہ لسٹ 5 جولائی کو شائع کی جائے گی اور امیدواروں کو 7 جولائی کو انتخابی نشانات الاٹ کیے جائیں گے،الیکشن 27 جولائی 2022 کو ہوں گے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.