وزیراعظم عمران خان نے سیالکوٹ واقعہ میں سری لنکن مینیجر کی جان بچانےکی کوشش کرنےوالے ملک عدنان کوملاقات کےلیے بلا لیا ملک عدنان وزیراعظم سے ملاقات کے لیےاسلام آباد پہنچ گئے ہیں جہاں معاون خصوصی ڈاکٹرشہبازگل اور اعلی ٰحکام نے ان کا استقبال کیا وزیراعظم سےملک عدنان کی ملاقات کل ہوگی وہ آج رات وزیراعظم ہاؤس میں قیام کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Zelenskyy brands Russia ‘most anti-European’ state

Prague: On October 6, Ukrainian President Zelenskyy, at the first meeting of…

انتظار کی گھڑیاں ختم، الیکٹرک ٹرین,کپتان چلانے کے لیے تیار

کراچی: وفاقی حکومت کراچی کے شہریوں کے لیے گرین لائن منصوبے کے…

Army chief should have a ‘flawless background’: Maryam Nawaz

Maryam Nawaz, a vice-president of the Pakistan Muslim League-Nawaz, said on Thursday…