: یاسمین راشد نےدرخواست میں الزام لگایا گیاکہ وزیرداخلہ رانا ثنا اورایس ایس پی سٹی کی ایماپر پولیس نےزبردستی گاڑی سے کھینچا وہ زخمی ہوئیں بیٹی اور ہمشیرہ نہ بچاتےتو پولیس اہلکار جان سے مار دیتےایس ایچ او نے درخواست لینے سے انکارکرتے ہوئےکہایاسمین راشد پرتشدد اور توڑپھوڑ کےالزامات کے تحت 2مقدمات درج ہیں پہلےوہ ان مقدمات میں شامل تفتیش ہوں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وزیراعظم شہبازشریف کا برطانوی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ

ٹیلیفونک رابطے میں بورس جانسن نے شہبازشریف کو وزیراعظم کا منصب سنبھالنے…

پی آئی اے کراچی طیارہ حادثے کا شکار افراد کو معاوضہ دے گی

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کراچی طیارہ حادثے کے متاثرین اور…

علی ظفر کیس: عفت عمر سے تفتیش ہوگئی

اطلاعات کے مطابق ، سائبر کرائم ونگ نے اداکارہ اور ماڈل عفت…

سابق ممبر قومی اسمبلی میاں گل عدنان اورنگزیب ٹریفک حادثے میں جاں بحق

خاندانی ذرائع نے میاں گل عدنان اورنگزیب کے ٹریفک حادثے میں انتقال…