سی سی پی او لاہور شیخ عمر کے آڈیو لیک ہونے کا معاملہ شدت اختیار کر گیا ہے اور بتایا جارہا ہے کہ ان کا کسی بھی وقت تبادلہ کردیا جائے گا۔ فون کالز اور دھمکی آمیز الفاظ پر سی سی پی او کے ذریعہ فحش الفاظ کے استعمال سے متعلق انکوائری رپورٹ تیار کی گئی ہے ، جس کے بعد سی سی پی او لاہور شیخ عمر کو عہدے سے ہٹائے جانے کا امکان ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.