کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت نے کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں مسکن چورنگی کے قریب دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کے مفت علاج کا اعلان کیا ہے۔ محکمہ صحت سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں نجی اسپتال میں زیر علاج زخمیوں کو بہترین سہولیات کی فراہمی کی ہدایت کی گئی ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.