لاہور :شاد باغ میں 21 سالہ بینکر خاتون نے پھندا لگا کر خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق 21 سالہ بختاور شوکت بینک میں ملازمت کرتی تھی اور ڈپریشن کے باعث ذہنی طور پر پریشان رہتی تھی، اس نے خود کو کمرے میں بند کرکے پنکھے سے پھندا لگا لیا۔پولیس کا کہنا ہےکہ اہل خانہ نے دروازہ توڑ کر باہر نکالا اور اسپتال لے گئے جہاں ڈاکٹروں نے اس کی موت کی تصدیق کردی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ہنگو سے کالعدم تحریک طالبان کے 9 دہشتگرد گرفتار

ہنگو کے علاقے رحمت شاہ بانڈہ افغان مہاجر کیمپ میں واقع ایک…

Uber, Careem to pay millions in taxes to the Saudi Govt.

Bloomberg reported, citing people familiar with the situation, that Saudi Arabia is…

لاہور:میٹروبس حادثے کا شکارہوگئی

لاہور :میٹرو بس ماڈل ٹاؤن اسٹیشن کے قریب بس حادثے کا شکار…

تحریک عدم اعتماد پر مشاورت، بلاول نے پارٹی ارکان کو آج ظہرانے پر بلالیا

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کے تمام ارکانِ…