گلگت بلتستان میں پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے تمام پیٹرول پمپمس غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیے۔صدر پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن ملک جہانگیر نے الزام عائدکیا ہےکہ قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سےگلگت بلتستان کے پیٹرول پمپس مالکان کو ہراساں کیا جا رہا ہے۔ملک جہانگیر نے مطالبہ کیا ہےکہ بلاجواز تنگ کرنےکا سلسلہ بند کیاجا جائے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.