سری لنکا میں روشنائی اور کاغذ کی قلت کے سبب ملک میں زرمبادلہ کے ذخائر کو محفوظ رکھنے کے لیے کاغذ، انک اور دیگر اہم اشیاء کی درآمد پر عائد پابندی کی وجہ سے کاغذ کی قلت پیدا ہوگئی ہے۔اسی تناظرمیں سری لنکا کے مغربی صوبے میں کل سے شروع ہونے والے نویں، دسویں اور گیارہویں جماعتوں کے امتحانات ملتوی کردیے گئے ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.