ہمسائے نے 7 سالہ بچی کو ورغلا کر ہوس کا نشانہ بنا ڈالا

- Uncategorized @ur - July 11, 2021

مظفر گڑھ :60 سالہ ہمسائے نے 7 سالہ معصوم بچی کو ورغلا کر جنسی زیادتی کا بنا دیا۔ یہ واقعہ مظفر گڑھ کی تحصیل جتوئی کے علاقے شہر سلطان میں پیش آیا ، ابتدائی طبی رپورٹ میں متاثرہ بچی سے زیادتی کی تصدیق ہوگئی ، پولیس نے ملزم فیاض احمد کو گرفتار کر کےمقدمہ درج کر لیا ہے اور تفتیش شروع کر دی

TAGS: