آسٹریلیاکےشہرسڈنی میں ایک لیبارٹری نے 886 کورونا کےمریضوں کی غلط ٹیسٹ رپورٹ جاری کرتےہوئے انہیں کورونا سےمحفوظ قراردے دیا۔لیبارٹری کےمنتظمین کےمطابق کرسمس پرغیرمعمولی تعداد میں کورونا کی ٹیسٹنگ اورڈیٹاپروسیسنگ میں غلطی کی وجہ سےکورونا مریضوں کی غلط رپورٹس جاری ہوئیں کچھ روز قبل اسی لیب نے 400 ایسی رپورٹس جاری کی تھیں جن میں صحت مند افراد کوکورونا کا مریض بتایاگیا تھا
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.