کمال راشد کو آنجہانی اداکار رشی کپور اور مرحوم عرفان خان سےمتعلق 2020 میں کی گئی متنازعہ ٹوئٹس کی وجہ سےممبئی ائیرپورٹ سےگرفتارکیا گیا ہے اس ٹوئٹ میں انہوں نے انتقال کرجانے والے اداکاروں عرفان خان اور رشی کپور کو تابوتوں میں دکھایا تھا۔کمال راشد خان کےخلاف سیاسی جماعت شیو سینا کےرکن راہول کنال نےایف آئی آر درج کروائی تھی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

دوران پروازامریکی ائیرلائن کے طیارے سے پرندہ ٹکرا نے کے باعث آگ لگ گئی

امریکی ائیر لائن کے بوئنگ طیارے 737 نے کولمبس انٹرنیشنل ائیر پورٹ…

خواتین کو کام کرنے کی اجازت نہیں ملی تو مئی میں افغانستان چھوڑ دیں گے،اقوام متحدہ

افغانستان میں اقوام متحدہ نے اپنا مشن جاری رکھنے پر نظرِثانی کرتے…

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان،بابر اعظم بھی شامل

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کےفائنل میں آسٹریلیااور بھارت کی…