کے پی ٹی ساحل پر پھنسے بحری جہاز کو نکالنے میں تاحال ناکام، جہازکے طویل عرصے تک پھنسے رہنے کا امکان

کراچی پورٹ ٹرسٹ سی ویوکےساحل پرپھنسنےوالےمال برداربحری جہازکونکالنےکاکام شروع نہ کرسکی حکام کےمطابق جہازکونکالنےکےلیےماہرین سے رابطےمیں ہیں کےپی ٹی کےپاس کم گہرے پانی سےجہازنکالنےکےلیےفوری طوررپروسائل دستیاب نہیں ہیں جہازکو نکالنے کے لیےغیرملکی سیلویج کمپنی کے ماہرین سے بھی رابطہ کیا گیا ہےلہٰذا جہاز طویل عرصے پھنسے رہنے یا غیر ملکی سیلویج کمپنی سے بھاری معاوضےکے تحت نکالے جانےکا امکان ہے۔