بنوں محکمہ انسداد دہشت گردی کے آپریشن کے دوران کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے تعلق رکھنے والے 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ اطلاعات پر گزشتہ رات ضلع بنوں کے علاقے تھانہ لکی کے حدود امیر وانڈا روڈ پر دہشتگردوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا۔ اس کارروائی کے دوران دہشت گردوں نے ٹیم پر اچانک فائرنگ شروع کردی، اور جوابی فائرنگ میں دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.