کےالیکٹرک نےعوام پر ظلم کی داستان رقم کردی ہے،مکمل ریکوری والےعلاقے پی آئی بی کالونی،جمشید روڈ اور بہادرآباد میں 6 گھنٹےسےزائد کی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے۔بجلی کی چوری والے علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ 16 گھنٹے تک پہنچ گئی ہے جب کہ لانڈھی، ملیر، شاہ فیصل کالونی، بلدیہ، سائٹ،اورنگی ٹاؤن، کیماڑی اور لیاری میں بدترین بجلی کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان اور برطانیہ ایک ساتھ ہیں، کرسچن ٹرنر

کرسچن ٹرنر نے کہا ہے کہ پاکستان اور برطانیہ ایک ساتھ ہیں۔تفصیلات…

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 59 کروڑ 49 لاکھ ڈالرکم ہوگئے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کےمطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 3 جون کو…

پاکستان نے برطانیہ سے نواز شریف کی وطن واپسی کا مطالبہ

اکستان نے سکریٹری داخلہ پریٹی پٹیل کو خط لکھا ہے جس میں …

فواد چوہدری کا مریم اورنگز یب کے شوہر سے متعلق سوال

 فوادچوہدری نےوزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کےشوہر کی شہریت سےمتعلق سوال پوچھ لیا۔اپنےبیان…