وزارت قانون نےجسٹس عمر عطا بندیال کی بطور نئے چیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی کے لئےسمری تیار کرلی ہےاورمنظوری کےلیے ایوان صدر بھی ارسال کردی ہےمنظوری کےبعد وزارت قانون و انصاف نوٹیفکیشن جاری کرےگی چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد یکم فروری کو ریٹائر ہوجائیں گےجسٹس عمر عطا بندیال بطور چیف جسٹس آف پاکستان عہدےکاحلف2 فروری کو اٹھائیں گے
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.