صدر بائیڈن جمعہ کورپورٹرز کی جانب سے ملک کے سلامتی کےمعاملات اور افغانستان سے امریکی فوج کے انخلاء کے حوالے سے پوچھے گئےسوال پر جو بائیڈن برہم ہوگئےاور کہا کہ وہ اس موضوع پر مزید کوئی جواب نہیں دینا چاہتے کیونکہ یہ تعطیل کا ویک اینڈ ہے وہ چار جولائی کی چھٹی اور خوش چیزوں پر توجہ دینا چاہتے ہیں-
جوبائیڈن افغانستان سے متعلق سوال پر برہم
