شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں نےفوجی چوکی پر فائرنگ کی ہے جس کےنتیجے میں 28 سالہ سپاہی حامد علی شہید ہوگئے ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں دہشتگردوں نے فوجی چوکی پر فائرنگ کی جس پر جوانوں کی فوری جوابی کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردوں کو نشانہ بنایا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.