مشیر امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ اٹلی پاکستان کا ایک قابل بھروسہ دوست اور شراکت دار ہے۔قمر زمان کائرہ نے اٹلی کے یوم جمہوریہ کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کرتے ہوئے کہا کہ اٹلی کے یوم  جمہوریہ پر پاکستان کی حکومت اور عوام کی نمائندگی میرے لیے ایک اعزاز ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سپریم کورٹ؛ تین سال قبل جاں بحق قیدی کے مقدمے کا فیصلہ آ گیا

سپریم کورٹ نے تین سال قبل جاں بحق قیدی کے مقدمے کا…

شہباز شریف کی مستقل حاضری سے استثنٰی، احتساب عدالت کا تحریری حکمنامہ جاری

:احتساب عدالت کے جج ساجد اعوان نےدوصفحات پر مشتمل تحریری حکم جاری…

ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار439 میگا واٹ ہوگیا

اسلام آباد : ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار…

پی ڈی ایم نے ریاست بچانے کیلئے اپنی سیاست کو ڈبو دیا،حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے ریاست بچانے…